Explore Inspirational Quotes by Famous Authors and Popular Categories
Authors
Koi Safar Bhe La Hasil Nahin Hota Manzil Na
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
Garor Kis Baat ka Sahib Aaj Matti kay Oper
گرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے
Aqal Mand Aur Bewaqofon Main Kuch na Kuch Aib
عقل مند اور بیوقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے مگر عقل مند اپنے عیب کو خود دیکھتا ہے اور بیوقوفوں کے عیب دنیا دیکھتی ہے
Insaan Gairon Se Mili Izzat Aur Apnon Se Mili
انسان گیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی ذلّت کبھی نہیں بھولتا
Agar Ham Se Galti Hojaey To Iblees Ki Tarah
اگر ہم سے گلتی ہوجاۓ تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ابن ابلیس نہیں
Waqt Ne Aik He Bat Sikhae Hai Har Taluk ,
وقت نے ایک بات سکھائی ہے ہر تعلق رشتہ ناتا تب تک زندہ ہیں جب تک آپ دوسرے کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے راہیں
Agar Kabhe Kisi Chez Ka Garor Aanay Lagay To
اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگایا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں
Maamoli Maamoli Baton Ko Dil Main Rehaish Na
معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں کیوں کے اگر یہ دل کے مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں
Medaan Main Haara Howa Insaan Phr Se Jeet
میدان میں ہارا ہوا انسان پھر سے جیت سکتا ہے لیکن من سے ہارا ہوا انسان کبھی نہیں جیت سکتا
Jab Koi Acha Lagta Hai To Uska Bura Bhe Acha
جب کوئی اچھا لگتا ہے تو اسکا برا بھی اچھا لگتا ہے محبّت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے عیب نظر آتے ہیں مگر نظر انداز کردیتی ہے
Insaan Ko Bas Aik Baar He Azmana Chaheyay Phr
انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے پھر جو اسکا رنگ ہوتا ہے بس وہی اسکا رنگ ہوتا ہے اسکے بعد وہ آپکو نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہو
Koi Kehta Hai Duniya Piyar Se Chalti Hai Koi
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
Umer Aur Zindagi Main Kia Fark Hai Bohot He
عمر اور زندگی میں کیا فرق ہے بہت ہی خوبصورت جواب جو اپنوں کے بنا گزرے وہ عمر اور جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی
Bachpan Main Jahan Chahay Hans Laitay Thay
بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے جہاں چاہے رو لیتے تھے اب ہنسے کے لئے تمیز چاہیے اور رونے کے لئے تنہائی
Kabhe Jo Zindagi Main Thak Jao To Kisi Ko
کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں
Aanso Tab Nahin Aatay Jab Aap Kisi Ko Khoo
آنسو تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہو آنسو تو تب آتے ہیں جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے