Home
English
हिन्दी
اردو
বাংলা
ਪੰਜਾਬੀ
मराठी
తెలుగు
Search
Explore Inspirational Quotes by Famous Authors and Popular Categories
First
Previous
1
of 12
Next
Last
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
اور تو ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے آدمی دنیا میں سستا ہی رہا
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں جنھیں جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
جس کام میں جتنی جلدی کروگے اتنی ہی دیر ہوگی اچھے نتائج کے لیے صبروتحمل سے کام لینا ضروری ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
انسان جب منافقت کی سڑھیاں چڑھنا شروع کردیتا ہے تو اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
خوش نصیب وہ شخص ہے جس کے لئے کوئی روے بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
اپنا گم ہر کسی کو مت بتائیں کیوں کے مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
First
Previous
1
of 12
Next
Last
انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے پھر جو اسکا رنگ ہوتا ہے بس وہی اسکا رنگ ہوتا ہے اسکے بعد وہ آپکو نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہو
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
عمر اور زندگی میں کیا فرق ہے بہت ہی خوبصورت جواب جو اپنوں کے بنا گزرے وہ عمر اور جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے جہاں چاہے رو لیتے تھے اب ہنسے کے لئے تمیز چاہیے اور رونے کے لئے تنہائی
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں
حوصلہ افزائی
اجنبی۔
آنسو تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہو آنسو تو تب آتے ہیں جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے
حوصلہ افزائی
اجنبی۔